Posts

Showing posts with the label Spiritualty

تلاش

Image
Talaash by Uxi Mufti اللہ ماورا کا تعین تلاش اپنی نوعیت کی منفرد سی کتاب ہے جس میں اللہ کی ذات کے طبعی  احساس کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ کی ذات فہم و ادراک سے بالاتر ہے۔ محدود ذہنی استطاعت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔ اسکے لئے اعلی سطح کی وسعت اخلاص اور پاکیزگی کی انتہا کی ضرورت ہے۔ عکسی مفتی صاحب نے اپنی زندگی کا نچوڑ اور تمام تر حاضر علوم کی مدد سے جتنے بھی ممکن اشارے ہیں انکو ایک نقطہ پر یکجا کر کے الہی تصور کو  قابل سمجھ بنانے کی سعی ہے۔ آپ نے تجویز دی ہے کہ اسماء الحسنٰی میں جو اللہ نے اپنا تعارف ہمیں بخشا ہے اور جو صفات بیان کی ہیں اگر انکو سمجھا جائے تو ہم اللہ کے در تک پہنچ سکتے ہیں۔ الوہی صفات جیس رحم، مہربانی، محبت، سخاوت وغیرہ قابل احساس صفات ہیں۔ اگر انکو اپنی زندگیوں میں  پریکٹس کیا جائے تو انسانی ذہن وہ وسعت اختیار کر لیتا ہے کہ زمان و مکان کی پابندیوں سے آزاد ہو کر اللہ تک پہنچ سکتا ہے مگر اللہ کی ذات کا تجربہ ایسا شاہکار ہے کہ عام محدود ذہنوں پے اسکو پیش نہیں کیا جاسکتا۔ دنیا کی  تمامتر تلاش اس ایک نقطہ کی طرف رواں دواں ہے ج...

Scientific & philosophical concept of ALLAH

Image
Talash Allah Mawrah ka Tauun is a book written by Uksi Mufti and translated into Urdu by Najiba Arif.  Original book was published in English with title:Allah; Measuring the intangible.Scientific and philosophical perspective of the Divine. First Talash was written by his father Mumtaz Mufti inspired many people. In Lahore book fair title of Talaash with beautiful eye catching jet black book cover with golden inscription of Allah seized my attention. I picked book with a mind to read extension or sequel to his father's legacy. But it surprised with it's strange subject which reminded me some one who qouted few years ago, "if you can't defend your God, He is not your God."Those words left me with a lot of questions. He said" if you can't prove your God through any equation or any thing sceitific about him, how could I believe in Him."  This book redirected my quest and put me on path to find a physical proof to Allah. Uksi Mufti spent his life in this...